کندن کاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - زیورات میں نگینوں کو کندن (خالص سونے کے ورق کے ریزے) سے جڑنے کا عمل، کندن کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - زیورات میں نگینوں کو کندن (خالص سونے کے ورق کے ریزے) سے جڑنے کا عمل، کندن کرنا۔